چترال (نمائندہ چترال میل) اسلام آباد کے ایک مشہور معروف کمپنی ایمپاورمنٹ تھرو کرییٹیو انٹگریشن (ای سی آئی) نے محمد نایاب خان کو گلگت بلتستان اور چترال کے لئے مقرر کیا ہے۔ ای سی آِئی قومی اور بین الاقوامی سطح پر30 سالوں سے پروجیکٹ ڈیزائننگ، عملدرآمد، معلوماتی مواد کی تیاری، پرنٹنگ، ڈیزائننگ اور ٹریننگ جیسے خدمات فراہم کررہا ہے۔ اور حال ہی میں ای سی آئی پہچان کے نام سے ایک چیپٹر شروغ کیا ہے جس میں ہر صوبے اور انتظامی ڈھانچوں کے لیے کوآرڈینیٹر منتخب کیا گیا ہے۔ محمد نایاب کو گلگت بلتستان اور چترال کے لیے کوآرڈینیٹر کے انتخاب سے ساتھ یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ چترال کے نوجوان اس قابل ہوگئے ہیں کہ وہ ملکی سطح پر اپنے آپ کو منوا سکیں۔
محمدنایاب ایک ہونہارکاروباری نوجوان ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن بھی ہیں۔ اور چترال میں قشقار کے نام سے کاروبار چلا رہے ہیں جو کاروباری طبقے کو سہولیات دینے میں اور آئی ٹی کے شغبے میں ایک نام رکھتی ہے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے