پشاور (نمائندہ چترال میل)محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا/ڈسٹرکٹ/ایجنسی اکاؤنٹس دفاتر کی جانب سے چیکس کے اجراء کے لئے آخری تاریخ جو پہلے27جون2017مقرر کی گئی تھی اب27جون کیبجائے29جون2017مقرر کی دی گئی ہے جبکہ دیگر تمام شرائط پہلے جاری کردہ شرائط کے مطابق ہوں گی۔ اس سلسلے میں مزید ہدایت کی گئی ہے کہ تمام چیک 30جون2017تک موثر ہوں گے جن کی تاریخ میں توسیع اگلے مالی سال2017-18کے دوران نہیں کی جائے گی۔اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام متعلقہ محکموں اور اداروں کے نام جاری کئے گئے ایک مراسلے میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومکلرز آف چترال کی طرف سے مارخور رمضان فٹسال لیگ سیزن ون 2026 کا گرانڈ فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
- ہومپاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز عمل میں لایا گیا
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے سٹی بازار چترال میں غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز
- مضامیناولاد کی تربیت اور صحبتِ بد سے بچاؤ: قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد
- مضامینرشوت: ایک سماجی کینسر اور شرعی نقطہ نظر۔۔۔بشیر حسین آزاد۔
- مضامینعالمی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: صبر و تحمل کی ضرورت۔۔ تحریر بشیر حسین آزاد
- ہومچترال: سال 2026 کے لیے صدقہ فطر کے ریٹس کا اعلان،کم از کم شرح 240 روپے مقرر
- مضامینحرصِ مال اور رشتوں کا زوال: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد۔۔
- ہومچترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کی حالیہ سرحدی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف چترال شہر میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا
- ہوم*ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری


