انتقال پر ملال،،حاجی عبد النیاز بقضائے الہی انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) حاجی عبد النیاز ولد عبد شریف خان سابق اکاؤنٹ آفیسر ٹی۔ایم۔او چترال بقضائے الہی انتقال کر گئے۔اس کا نماز جنازہ بروز منگل بعد از نماز عصر پولو گراؤنڈ چترال میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں کثیر لوگوں نے شرکت کی۔ سوگواران گاؤں مغلاندہ چترال۔ امتیاز احمد، محمود نواز، عبد الصاحب خان، افضل شریف وغیرہ۔