اِنتقال پُرملال۔۔۔۔حاجی شیر علی (دُبئی ٹیلرز) انتقال کرگیے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمایندہ چترال میل) دُبئی ٹیلرز پشاور صدر کے مالک حاجی شیر علی طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئے۔۔اُنہیں آج پیر کے روز پشاور میں سپردخاک کیا جائے گا۔