انتقال پرملال،، شہزادہ خوش احمد الملک آف ایون انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) میجر (ریٹائرڈ)شہزادہ خوش احمد الملک آف ایون انتقال کرگئے۔ان کی عمر 97سال تھی۔مرحوم سی ای او،ایس آر ایس پی شہزادہ مسعود الملک اور شہزادہ مقصود الملک کے والد محترم تھے۔ان کی نماز جنازہ 3جون کو بڑاووشٹ ایون میں دوپہر دو بجے ادا کی جائے گی۔