چترال (نمائندہ چترال میل) چترال میں مردم شماری کی تکمیل کے بعد مردم شماری کے ریکارڈ اور مواد اسلام آباد منتقل کردیا گیا جسے شماریات ڈویژن کے ڈائرکٹر اورنگزیب قریشی نے اسسٹنٹ کمشنر اورسی ڈی او عبدالاکر م سے وصول کرلی۔ اس موقع پر عبدالاکرم نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ چترال کے دونوں تحصیلوں میں مردم شماری کا عمل نہایت حسن وخوبی سے پایہ تکمیل کو پہنچ گئی جس کا کریڈٹ اس کام میں مامور محکمہ تعلیم کے اساتذہ اور پاک فوج اور پولیس کے جوانوں کو جاتی ہے جنہوں نے جانفشانی اور فرض شناسی کا ثبو ت دیا۔ انہوں نے کہاکہ چترال میں مردم شماری کا عمل گزشتہ ماہ کی 23تاریخ کو شرو ع ہوا تھا اور بغیر کسی وقفے اور خلل کے جاری رہا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



