وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بیجنگ میں ملاقات، سی پیک کے پراجیکٹس کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا

Print Friendly, PDF & Email

(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بیجنگ میں ملاقات کی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ اُمور سرتاج عزیز بھی اس موقع پر موجود تھے۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے اُمور بالخصوص سی پیک کے پراجیکٹس کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کرتے ہوئے اسے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی و خوشحالی بلکہ پورے خطے کیلئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔