ایم پی اے بی بی فوزیہ کا جنجیریت روڈ کی کشادگی کا افتتاح

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترا ل میل)پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت خیبر پختونخواہ ایم پی اے بی بی فوزیہ نے گذشتہ روز جنجیریت کے مقام پر سی اینڈ ڈبلیو کی زیر نگرانی دو کروڑ اٹھتر لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی 4کلومیٹر روڈ کشادگی کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی ضلعی صدر عبدالطیف،حاجی سلطان اور فیصل الدین کے علاوہ علاقے کے عمائیدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔