(روداد برائے سحری و افطاری)
چترال (ارشاد اللہ شاد ؔ) آج مورخہ 4مئی 2017 ء کو گورنمنٹ دارالعلوم چترال واقع شاہی مسجد چترال کے دفتر میں امسال رمضان المبارک کے نظام الاوقات کے بارے میں ایک نشست منعقد ہوا۔ جس میں مولانا خلیق الزمان، مولانا نقیب اللہ رازی، مولانا حبیب اللہ، مفتی شفیق احمد، مفتی شریف اللہ نے شرکت کی۔ اس نشست میں سحری اور افطاری کے اوقات کے بارے میں ان امور پر اتفاق طے پایا۔
۱۔ سحری اور افطاری کے اوقات میں دائمی نقشہ اوقات سحر و افطار پر 5منٹ احتیاط (ایک منٹ احتیاط کے بارے میں نقشہ مذکور میں ہی ہدایت ہے)
۲۔ نقشے میں سحر و افطار کی ادعیہ کی بجائے نقشے میں مذکور نوٹ لکھیں جائیں گے۔
۳۔ نقشہ مولانا خلیق الزمان اور مولانا نقیب اللہ رازی مشترکہ طور پر شائع کریں گے۔
۴۔ آذان فجر کیلئے علیحدہ کالم بنایاجائے گا۔
شرکاء مجلس۔
1۔ مولانا خلیق الزمان
2۔ مولانا نقیب اللہ رازی
3۔ مولانا حبیب اللہ
4۔ مفتی شفیق احمد
5۔ مفتی شریف اللہ
تازہ ترین
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی