پی ٹی آئی کی ضلعی قیادت نے 25 اپریل کو ہونے والی یوم تاسیس کی تقریب منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

شاہی مسجدکے افسوسناک واقعہ اور موجودہ حالات کے پیش نظر پی ٹی آئی کی ضلعی قیادت نے 25 اپریل کو ہونے والی یوم تاسیس کی تقریب منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خالد محمود
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
فون نمبر:03469155602