انتقال پرملال،،،،بیوہ سراج الدین مہتر جو انتقال کر گیی

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) بیوہ سراج الدین مہتر جو انتقال کر گیی وہ نورالدین، ڈاکٹر ظہیر الدین بہرام کی والدہ اور انجنیر سردار ایوب ار پی ایم اے کے ار ایس پی کے خوشدامن تھی انہیں ابایی قبرستان رونڈور چترال میں سپرد خاک کیا گیا۔