چترال(نما یندہ چترال میل) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے FSF,PYOکے سابق صدر اور سابق نائب صدر نیاز احمد نے اپنے ایک اخباری میں کہا ہے کہ میں عنقریب چترال پہنچ کر پارٹی کو مزید فعال بنانے کے لئے بہت بڑا کنونشن بلاؤنگا۔جس میں پارٹی کے اکابرین،نوجوانوں اور ناراض کارکنوں کو مدعو کیا جائے گا۔کنونشن میں پارٹی کو مظبوط بنانے کے لئے کارکنوں سے صلح مشورہ کیا جائے گا اور آپس کے اختلافات کا دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔پارٹی ہائی کمان کے فیصلوں پر عمل کیا جائے گا۔ جس کو وہ ٹکٹ دے گا اس کی حمایت کی جائے گی۔ گروپ بندی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔یہ کنونشن کسی گروپ یا شخص کی حمایت یا مخالفت میں نہیں ہوگا۔بلکہ یہ کنونشن پارٹی کے بہتر مفاد میں ہوگا۔کنونشن کا انعقاد دوستوں سے مشورے کے بعد مقام کا تعین کیا جائے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



