انتقال پر ملال،،،،، چترال کے سینئر صحافی شہریار بیگ کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے سینئر صحافی شہریار بیگ کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی جن کی عمر 80سال کے لگ بھگ تھی۔ انہیں بدھ کے روزبکامک چترال کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ نمازجنازہ میں چترال سکاوٹس کے کمانڈنٹ کرنل نظام الدین شاہ سمیت مغززین شہر اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔ وہ عادل احمد بیگ (اے ایس ایی پولیس)، حاتم احمد بیگ، آفتاب احمد بیگ، رئیس احمد بیگ اور شاہد احمد بیگ کی بھی والدہ تھیں۔