شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل نے بی ایڈ، بی پی ایڈ اور ڈی پی ایڈسیشن 2016کے نتائج کا اعلان کردیا۔بی ایڈ چترال کالج آف ایجوکیشن سنگور چترال اور فیزیکل ایجوکیشن میں تریچمیر ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل کالج زرگراندہ چترال چھاگئے۔

Print Friendly, PDF & Email
sbbu-b-e-d