جمعہ کے روز لوک ورثہ اسلام آباد میں دو روزہ کانفرنس کے پہلے روز کالاش ہنڈی کرافٹ کی نمائش کا انعقاد کیا۔ یونانی ایمبسڈر ڈیمیٹرس لوئٹس (Dimitrios Loitos)اور ڈائریکٹر یونیسکو محترمہ ویبیکے جانسن (Vibeke Jensen) نے فیتہ کاٹ کر نمائش کا افتتاح کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

111122222
eeee
dddd
cccc
bbbb