پیٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ڈپٹی کمشنر وڈسٹرکٹ مجسٹریٹ چترال اسامہ احمد وڑایچ کی طرف سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے نرخ نامہ جاری کر دیا گیا ہے جو کہ 16فروری 2016 سے نا فذالعمل ہو گا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نرخ نامہ پر عمل درامد کی اشد ضرورت ہے چترال میل انتظامیہ اپنی قارین کی سہولت کیلے یہ نرخنامے شائع کررہا ہے۔۔

Print Friendly, PDF & Email
DC1 DC2 DC3 DC4 DC5 DC7 DC8 DC9 DC10 DC11 DC12 DC14