وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پاکستانی سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کو ایشیائی سپورٹس جرنلسٹس کی تنظیم اے آئی پی ایس ایشیا کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
amjad aziz