تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
داد بیداد۔۔ پاکستان زندہ باد۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
ؔ صوبائی دالحکومت پشاور سمیت بڑے شہروں اور چھوٹے قصبوں میں عوامی اجتماعات کے ذریعے ”پاکستان زندہ باد“ کا نعرہ مستانہ بلند کیا گیا ہے یہ نعرہ قوم کی آواز ہے اور اس نعرے کی وجہ سے اسرائیل، بھارت،
داد بیداد۔۔سیاست میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ
اخباری خبروں کا بین السطور بعض اوقات خبروں سے زیادہ تشویشناک ہوتا ہے وطن عزیز کے اندر جمہوریت، سیاست اور سیاسی جماعتوں میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جوڑ توڑ کی طرح جاری رہتا ہے اورانتخابات قریب آتے ہی یہ
درحقیقت۔۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال۔۔تحریر:ڈاکٹر محمد حکیم
۔۔۔۔۔۔ آج کل سوشل میڈیا عام ہونے کی وجہ سے ہم بہت سے کشمکش کے شکا ر ہوچکے ہیں۔کیونکہ بغیر معلومات اور قابل قبول شواہد کے ہم بلا تحقیق اپنی طرف سے بعض کاموں اور چیزوں کو جائز اور نا جائز قرار دینے
داد بیداد۔۔چترال یونیورسٹی میں کانفرنس۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
ؔ چترال یونیورسٹی کے قیام کو ایک سال مکمل ہونے سے پہلے تین بڑے کام ہوئے علم نباتات کے حوالے سے کانفرنس منعقد ہوئی،یونیورسٹی کے گیارہ شعبوں کے تحقیقی مجلّوں کو ISSN میں رجسٹریشن مل گئی،یونیورسٹی
قلم کی آواز۔۔ اپریل فول کی حقیقت۔۔ مولانا عبدالحی چترالی
اپریل فول ایک غیر اسلامی تہوار ہے جو یکم اپریل کو منایا جاتا ہے جس کے تحت اس تاریخ میں جھوٹ بول کرکسی کو دھوکہ دینا نہ صرف جائز سمجھا جاتا ہے بلکہ اس غیر اخلاقی عمل کا ارتکاب کرنا ایک کمال قرار
اپریل فول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ نذیر
یکم اپریل دنیا بھر میں عملی مذاق اور دوسروں کو بیوقوف بنانے کے تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس میں جہاں مغربی اقوام شامل ہوتی ہیں مسلمان بھی پیچھے نہیں رہتے۔ جھوٹی خبروں کی بنیاد پر دوسروں کو
فلاحی ریاست ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک
٭آرزو ئے ناتمام۔ شاعر بے بس نے کارخانہ حیات کے شکنجوں میں خود کو چور چور ہوتا دیکھ کر ایک احتجاجی مگر با وقار شعر وقت رخصت فرما گئے تھے ؎ عمر رواں سے مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو
ذرا سوچئے۔۔تحریر : ہما حیات ، چترال
ماں کا پلّو چھوڑ کر خود کے سر پر پلو سنبھالنے تک کے سفر میں بہت کچھ بدل گیا۔ خود کو بچی کہتے کہتے کب اتنے سارے بچوں کی خالہ پھوپھی بن گئی پتہ ہی نہیں چلا۔ سر پر بڑا سا دوپٹہ لے کر ہاتھوں میں بہت
داد بیداد۔۔ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔۔ڈاکٹر عنایت للہ فیضیؔ
پہلے سوشل میڈیا پر خبر آگئی پھر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نے بھی خبر دیدی کہ نئی سیاسی جماعت بننے جارہی ہے بلکہ بن کر آرہی ہے بعض نے اس کو یونائیٹڈ مسلم لیگ کا نام دیا ہے بعض نے طنزاََ مسلم لیگ
اپریل فول۔۔ پھٹیچر رسم۔۔تحریر۔۔ارشاد اللہ شادؔ
یہ پچھلے سال کی بات ہے، میں ایک سفر میں تھا، مجھے اچانک فون آیا کہ تمھاری نانی جان کا انتقال ہوگیا۔ میں گھبرا گیا۔ جب میں فون واپس ملایا تو مجھے رونے کی آوا ز آئی، میری گھبراہٹ اور بڑھ گئی، لیکن


