تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
داد بید اد۔۔حملہ آورزندہ ہے۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
کراچی میں چینی قو نصلیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ نا کام بنا نے کے بعد سیکیور ٹی پر ما مو ر پو لیس اور فو جی حکام نے اعلان کیا کہ تینوں دہشت گردیعنی رزاق، ازل مری عرف سنگت اور رئیس بلوچ مارے گئے خود
صدا بصحرا۔۔تردید یا تصدیق؟۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
کسی دانا کا مشہور قول ہے “اُ س نے واقعہ سنا یا میں نے مان لیا، اُس نے قسم کھائی تو مجھے شک ہوا کہ جھوٹ تو نہیں بول رہا؟ جب اُن نے دوسری بار قسم کھائی تو مجھے یقین ہوا کہ جھوٹ بول رہا ہے
19نومبرمردوں کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
19 نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ جس کا آغاز19 نومبر 1999سے ہوا۔ اس دن کو منانے کا مقصدمعاشرہ اور خاندان میں فرد کی حیثیت کو اجاگر کرنا، نوجوانوں میں بہتر صحت،
داد بیداد۔۔تسلسل کی ضرورت۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
نومبر 2017ء میں پشاور شہر اور گرد نواح کے 1800یو ٹیلیٹی سٹو روں پر اشیائے صرف کی فرا وانی تھی نومبر 2018ء میں سارے یو ٹیلیٹی سٹور خا لی ہوگئے ہیں کسی جگہ صرف واشنگ پاوڈر دستیاب ہے کسی جگہ وہ بھی
داد بیداد۔۔آگے کیا ہو گا؟۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
ہال میں لیکچرتھا مو ضوع خشک تھا مگر سامعین کے سوا لات نے اس کو دلچسپ بنا دیا فا ضل مقر ر پا کستان میں آئینی اصلا حا ت کے ار تقا ئی عمل پر بول رہا تھا آٹھویں تر میم، ستر ھویں تر میم اور اٹھا ر ویں
15نومبرتمباکونوشی کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
ہرسال 15نومبر کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکو نوشی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات، سگریٹ نوشی کی
دھڑکنوں کی زبان۔۔ اس غیرت ناہید کی۔۔محمد جاوید حیات
اس کو پھر مجھ پہ غصہ آیا۔۔اس نے پھر طنزاً میری اردو کو اچھی کہی۔۔میری کیا حیثیت تھی۔۔۔وہ میری میم تھی۔۔مجھے شرمندگی ہوئی اور احترام کے دامن میں پھر سے چھید پڑگئے۔۔مجھے اپنی نالایقی پہ کڑنا
صدا بصحرا۔۔جابر سلطان کے سامنے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
جا بر سلطان کے سا منے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے ایک دن سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اس طرح کی جسارت کی تھی پھر کا لے کو ٹ والوں کو لیکر اسے سڑ کوں پار آنا پڑا طویل اور صبر ازما جد و جہد کے
داد بیداد۔۔ماسٹر پلا ن۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
جدید دنیا کو درپیش مسائل اور اُن کا حل آج کل کے دانشوروں کا پسندیدہ ترین مو ضوع ہے یہ عالمی سطح سے لیکر محلہ اور گلی کی سطح تک زیر بحث ہے کہ مو جو دہ دور کے بحرانوں سے کس طرح نکلا جائے آج کے
دھڑکنوں کی زبان۔۔شمع اور آنسو۔۔محمد جاوید حیات
ٍشمع کی آنکھوں میں جب افسردگی اتر آتی ہے تب بھی خوبصورت لگتی ہیں۔ان میں چمک اتر آئے تو پھر اورعضب کی خوبصورت ہوتی ہیں۔شمع کی زندگی بھی کیا عجیب ہے۔۔ خود جلے تب بھی دوسروں کو روشنی دیتی ہے۔اس کے


