چترال (نمائندہ چترال میل) گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے ملازمین کی طرف سے فائر ووڈ فنڈز کی غیر قانونی طور پر سرکاری خزانے میں جمع کرنے کے خلاف پریس کانفرنس کے بعد ہسپتال کے منسٹریل اسٹاف کی طرف سے ان ملازمین کو دھمکیاں شروع ہوگئی ہیں۔ متعدد ملازمین نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے بتایاکہ پریس کانفرنس کے بعد ہسپتال کے آفس سپرنٹنڈنٹ اور دوسرے کلریکل عملے کا رویہ ان کے ساتھ سخت ہوگیا ہے اور پریس کانفرنس میں حاضر ملازمیں سے ایک ایک کرکے بدلہ لینے اور ان کی زندگی اجیرن بنانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں جس سے نرسنگ اسٹاف سے لے کر کلاس فور تک ملازمین عدم تحفظ کا احساس پیدا ہوگیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





