چترال(نمائندہ چترال میل ) ڈی۔پی۔او آفس چترال میں PLC(پبلک لیزان کونسل سرکل چترال کے ممبران کے ساتھ ڈی۔پی۔او چترال کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں عوامی مسائل زیر بحث ائے۔ ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال نے چار بڑے امور پر مفصل بحث کی جن میں۔ 1.منشیات کی روک تھام اور نشاندہی کے امور پر ذور دیا اور PLC ممبران سے اس سلسلے تعاون کرنے کی امور پر بھی مفصل بات کی۔ 2. مجرمان اشتہاری جو معمولی نوعیت کے کیسیز میں ملوث ہیں کو پیش کرنے پر PLC ممبران سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ 3. سیاح، کاروباری افراد جو چترال کا دورہ کرتے ہیں۔ان کے ساتھ تعاون اور غیر قانونی عناصر کی نشاندہی کے بارے میں پولیس سے تعاون کرنے پر بھی ذور دیا۔ 4. حالیہ خودکشی کے واقعات کے پیش نظر ڈی۔پی۔او چترال نے PLC ممبران سے اپنے علاقوں میں جمعہ کے روز خطبات میں ایماء کے زریعے خودکشی کے حوالے سے عوام میں اس کی ممنانعت سے متعلق شعور اجاگر کرائے۔ پبلک لیزان کونسل ممبران نے چترال میں پولیس سے تعلق رکھنے والے مسائل جو غور طلب تھے سے ڈی۔پی۔او کو اگاہ کیا اور پولیس کے کردار کو سراہا بلخصوص منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں پولیس کے اقدامات کی تعریف کی گئی اسکے علاوہ دیگر اداروں سے متعلق اپنے تحفظات ڈی۔پی۔او چترال کے وساطت سے پہنچانے کی دارخوست کی اور اخر میں ڈی۔پی۔او چترال نے PLC ممبران کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کرنے کا یقین دلایا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات