پشاور(نمائندہ چترال میل)محکمہ پیڈو چترال کا قبلہ درست کیا جائے چترال تعلیمی اور پیشہ ورانہ لحاظ سے ایک مردم خیز ضلع ہے اس کے باوجود محکمہ پیڈو لا وی ہائیڈل پاور میں چترالی نوجوانوں کو یکسر نظر انداز کر کے دیگر اضلاع سے اپنے من پسند افراد کو چترال لایا جا رہا ہے اور لایا گیا ہے جو کہ شدید طور قا بل مذمت فعل ہے صوبائی حکومت محکمہ پیڈو کی اس چترال دشمنی کا نوٹس لے اور چترالی انجنیئرز کو بھی خدمت کا موقعہ فراہم کرے بصورت دیگر چترال کے ٹیکنیکل اور غیر ٹیکنیکل تعلیم یافتہ نوجوانوں میں احساس محرومی بڑھ جائے گا جو کسی بھی صورت ضلع، صوبہ اور ملک کے لئے نیک شکون نہیں ہو گا ان خیالات کا اظہار امید وار برائے قومی اسمبلی چترال ون مولانا عبد الاکبر چترالی نے زیر تعمیر لاوی ہائیڈل پاور اسٹیشن میں ٹیکنیکل اور غیر ٹیکنیکل چترالی نوجوانوں کو ملازمت میں نظر انداز کرنے پر اپنے ردّعمل میں کیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





