چترال(بشیر حسین آزاد)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی دفتر میں ایک شاندار شمولیتی تقریب ہوا۔چترال کے مختلف جگہوں سے نوجوانوں نے کافی تعداد میں عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔اور اے این پی کے لئے ہرقسم کی قربانی دینے کا عزم کیا۔تقریب کی صدارت ضلعی صدر الحاج عید الحسین نے کی۔جبکہ ضلعی جنرل سیکرٹری میر عباداللہ خان اور ٹاون ایریا کے صدر مقصود عالم لال بھی موجود تھے۔ضلعی صدر الحاج عید الحسین نے نئے شامل ہونے والے جوانوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کو سرخ ٹوپیاں پہنائی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر نے کہا کہ عوام کی نگاہیں صرف اور صرف اے این پی کی طرف ہے۔کیونکہ جب بھی اے این پی کی حکومت آتی ہے تو چترال جنت بن جاتا ہے اور ہر عوامی مسائل ترجیہی بنیاد وں پر حل کی جاتی ہے۔ضلعی جنرل سیکرٹری میر عباد اللہ خان نے کہا کہ عوامی مسائل حل کیلئے اور عوامی مسائل کو حکام بالا تک پہنچانے کیلئے ہروقت عوامی نیشنل پارٹی کا دفتر کھلاہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





