(چترال میل رپورٹ) ادارہ شماریات نے مردم شماری کی تکمیل پر حتمی رپورٹ شائع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع چترال کی کل آبادی 447362پر مشتمل ہیں۔ مردم شماری نفوس میں دیہی ایریا مرد کی تعداد 199479ہیں جبکہ شہری ایریا مرد کی تعداد 26357ہیں، کل مردانہ آبادی کی تعداد 225846ہیں۔ اسی طرح دیہی ایریا زنانہ کی تعداد 198078ہیں جبکہ شہری ایریا زنانہ کی تعداد 23437ہیں، کل زنانہ آبادی کی تعداد 221515ہیں۔ ٹوٹل شہری مرد و زن کی تعداد 447362ہیں۔ اسی طرح خواجہ سراؤں کی تعداد شہری ایریا میں 0ہیں اور دیہی ایریا میں 1ہے۔ اور اسی طرح گھروں کی تعداد شہری ایریا میں 7063ہیں جبکہ دیہی ایریا میں 54556ہیں۔ ٹوٹل گھروں کی تعداد 61619ہیں۔ یاد رہے کہ 1998ء کے مردم شماری کے مطابق ضلع چترال کی کل آبادی 318689تھی۔ ایک سال کے اندر شرح اضافہ 128673رہا اور آبادی کی شرح 1.80%رہا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔مٹے نا میوں کے نشان کیسے کیسے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوٹ اویر آتشزدگی حادثہ، قاری فیض اللہ چترالی کا متاثرہ خاندان کیساتھ تعاون کا اعلان
- ہومپی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائیوں کے رنج اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وجیہ الدین
- مضامینداد بیداد۔۔روم اور شاعر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام