اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تعیناتی کے منتظر گریڈ17کے30پی ایم ایس افسران کی مختلف خالی عہدوں پر تعیناتوں کے احکامات جاری کئے گیےء

Print Friendly, PDF & Email

پشاور (نما یندہ چترال میل)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تعیناتی کے منتظر گریڈ17کے30پی ایم ایس افسران کی مختلف خالی عہدوں پر تعیناتوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضیاء الرحمن کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ،محسن حبیب کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ،سعید اللہ جان کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور،شاہد رفیق کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کرک،آصف کامران کوایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان،اصلاح الدین کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور،عدنان ابرار کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ، واجد علی خان کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شانگلہ،امیر علی شاہ کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سوات،حامد اقبال کو ایڈیشنل ا سسٹنٹ کمشنر (پورن)شانگلہ،عباس خان آفریدی کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ،فضل الرحیم کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(ریونیو) پشاور،عمر احمد خان کوایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دیر بالا،طاہر علی کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ،سہیل الرحمان کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کرک،محمد جواد کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان،عنایت اللہ خان کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور،لطیف الرحمان کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بونیر،جواد علی کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان،محمد شہباز خان خٹک کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان،عید نواز کو ایڈیشنل کمشنر بنوں،مس سارہ کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور،صاحبزادہ سمیع اللہ کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ،بابر خان تنولی کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان،خرم رحمان کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ،محمد عاصم عباسی کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہستان،عدنان جمیل کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہری پور،عادل ایوب کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہری پور،فواد خٹک کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان اور قیصر خان کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے میں کیاگیا۔