چترال (نما یندہ چترال میل) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے چترال میں چھ مقامات پر نئی پولیس اسٹیشن اور تین نئے پولیس سرکلز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نئے پولیس سرکلزمیں بمبوریت سرکل (ایون، بمبوریت، رمبور)، موڑکھو سرکل(اویر، موڑکھو، تورکھو) اور لو ٹ کوہ سرکل (گرم چشمہ، شوغور، ارکاری) شامل ہیں جبکہ نئے پولیس اسٹیشنوں میں عشریت، رمبور، ارکاری، اویر، ہرچین لاسپور اور یارخون لشٹ شامل ہیں۔ چھ نئے تھانوں کی اضافے کے ساتھ چترال میں تھانہ جات کی تعداد 18اور پولیس سرکلوں کی تعداد چھ ہوگئی۔
تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی