سپاس تشکر۔۔ ہماری نانی محترمہ کی وفات حسرت پر تمام بہی خواہوں کا شکریہ۔۔ پسماندگان

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )بے شک ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ ہماری نانی محترمہ (اہلیہ بابو عبد الرؤوف مرحوم) کی وفات حسرت آیات پر ہمارے دوست، رشتہ دار اور عزیز و اقارب نے ہمارے ساتھ غم بانٹنے میں پیش پیش رہے۔ انہوں نے غم کے دنوں میں بذات خود ہمارے ساتھ رہیاور رسومات کی ادائیگی تک ساتھ دیا۔ بعض دوست تعزیت کے لیے تشریف لائے، نماز جنازہ میں شرکت کی، فون کیا، میسج اور سوشل میڈیا کے تعزیت کی۔ ہم فرداً ہر ایک کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہیں، اس لئے اس پوسٹ کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
سوگواران:
عباد الرحمٰن (بیٹا) رؤوف ٹریڈرز اتالیق بازار، اسد الرحمٰن الفلاح بنک، ڈاکٹر عطاء الرحمن، محراب حسین (بھائی) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، علی اکبر (داماد) کوثر پائپ، مفتی ڈاکٹر خسرو ا لملک پشاور یونیورسٹی، مولانا عبدالفتح لاہور، قاضی رفیع الرحمٰن، الطاف حسین