چترال(نما یندہ چترال میل) دروش ایکشن فورم کے تحت بیداری مہم کے سلسلے میں بعد از نماز جمعہ شیشی کوہ تار میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب۔کرتے ہوے فورم۔کے صدر رضیت باللہ نے کہا کہ دروش کے مسائل خواہ ان کا تعلق شیشی کوہ۔سے ہو یا ارندو عشیریت سے سب کو اکھٹے مل کر جد و جہد کرنا ہوگا گروہ بندیوں اور سیاسی جماعتوں میں تقسیم نے مسائل میں اضافہ کیا ہے جب تک الیکشن نہیں ہوتے تب تک مشترکہ جدو جہد کی ضرورت ہے۔ لاوی ہاییڈرو پاور پلانٹ کے مسائل ہوں یا ہسپتال کے، زنانہ ڈگری کالج کے کلاسوں کے اجراء کا مسئلہ ہو یا بجلی کو گاؤں گاؤں تک پہنچانے کا مل کر کوشیش کریں گے اور نتیجہ اللہ کے سپرد کریں گیں۔انہوں نے کہا کہ نصلی تعصب اور مسلح تصادم تباہی کا راستہ ہے اسے اجتناب کریں بیداری مہم کے سلسلے میں تمام چھوٹے بڑے مساجد کا دورہ کریں گے اور مطالبات پیش کریں گے۔ اس سے پہلے جنرل سیکٹری عمران الملک نے دروش ایکشن فورم کے اغراض و مقاصد بیان کیں اور لوگوں سے تعاون کی اپیل جبکہ اہلیان علاقہ نے مشترکہ مفادات کیل? بھر پور تعاون کا یقین دلایا اس موقع پر امیر جماعت اسلامی محمد عالم خان اے این پی کے رہنما اسماعیل مغل پی ٹی ائی کے رہنماؤں ذولفقار احمد،بہادر شاہ سابق ناظم حسین احمد،سیکرٹری وقار احمد علما? کرام، نوجوانوں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اخر میں متفقہ طور شیشی کوہ روڈ کی تعمیر تا مدکلشٹ اور شیشی پل سے لیکر مڈکلشت تک کو فوری طور پر نشنل گرڈ سے منسلک کرنے کا قرار داد منظور کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
- ہومڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے دفتر میں مختلف آفات کے سبب فوت ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے
- ہوملویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کا آغاز آگہی واک سے کردیا گیا
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما
- سیاستتحصیل کونسل چترال کے اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا رکیا گیا
- ہومترال شہر اور مضافات کے سینکڑوں تندورمالکان نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال کی علاقائی مشکلات اورحالات کو پیش نظر رکھ کر روٹی کا پرانا نرخ بحال کردے
- Uncategorizedداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔چارویلو رحمت ولی خان مر حوم
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ