اسلام آباد 5نومبر( مانیٹرنگ ڈیسک )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے ماسٹر پروگرامز کے فائنل امتحانات ملک بھر میں ایک ساتھ 15نومبر سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم، رول نمبر سلپس طلبہ کے سی ایم ایس پورٹلز پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے امتحانی مراکز میں طلبہ کی بنیادی سہولتوں کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔وائس چانسلر کی ہدایات کی روشنی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے سرپرائز وزٹ کریں گے جو امتحانی ہالز میں نقل کی روک تھام کو یقینی بنائیں گے۔
(ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز
تازہ ترین
- ہومدروش کے رہائشی سے 1274 گرام چرس برامد ۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- ہومخیبرپختونخوا حکومت کے ایک اور عوام دوست منصوبے ‘ احساس اپنا گھر’ پر عملدرآمد کے لیے محکمہ ہاوسنگ اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے
- مضامیندادبیداد۔۔ویٹی کان کی سلطنت۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔”جی ایچ ایس ورکھوپ ایک مثالی ادارہ”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامینداد بیداد۔۔ اٹلی اور نشاۃ ثا نیہ۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال کا پہلا بیچ کامیابی سے مکمل.
- مضامینداد بیداد۔۔مٹے نا میوں کے نشان کیسے کیسے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوٹ اویر آتشزدگی حادثہ، قاری فیض اللہ چترالی کا متاثرہ خاندان کیساتھ تعاون کا اعلان
- ہومپی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائیوں کے رنج اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وجیہ الدین
- مضامینداد بیداد۔۔روم اور شاعر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی