ملزم کے قبضے سے 1039 گرام چرس اور 92 گرام آئس برآمد۔چترا ل پولیس

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI عطاء الرحمن کی سربراہی میں ASI مصباح الدین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ملزم اعجاز رشید ولد عبدالباقی سکنہ مستجاپندہ کے قبضے سے 1039 گرام چرس اور 92 گرام آئس برآمد۔

ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری

لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال