چترال شہر کر قریب پشاور روڈ پر واقع گاؤں جوٹی لشٹ بروز میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین افراد جان بحق ہوگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (بیورورپورٹ) چترال شہر کر قریب پشاور روڈ پر واقع گاؤں جوٹی لشٹ بروز میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین افراد جان بحق ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق جنید خان ساکن چیو ڈوک اور حفیظ الرحمن ساکن کوڑ بروز موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ ایک اور مسافر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ موٹر سائیکل پر سوار چوتھا شخص ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔
دریں اثناء ارندو کے قریب دمیڑ کے مقام پر ایک ڈاٹسن گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے گیارہ افراد زخمی ہوگئے جنہیں دروش ہسپتال میں داخل کئے گئے ہیں۔