ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان کی صاحبزادی شہزادی زہرا آغا خان کی لوئر چترال آمد۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان کی صاحبزادی شہزادی زہرا آغا خان کی لوئر چترال آمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ، ایم۔پی۔اے لوئر چترال پرنس فاتح الملک علی ناصر، اے ڈی سی انور اور اسماعیلی کمیونٹی کے رہنماؤں نے ائرپورٹ پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔

شہزادی زہرا کے آغا خان ڈئیگناسٹک سنٹر چترال اور آغا خان ہائر سکینڈری سکول فار بوئز سین لشٹ کے وزٹ کیدوران لوئر چترال پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے تھے۔