ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

 

چترال ( نمائندہ چترال میل )ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش احمد عیسی اور ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش SI حیدر حسین کی سربراہی میں ASI رحمت مراد خان اور ٹیم نے دوران گشت ملزم خورشید عباس ولد شیرین خان سکنہ شاہنگار دروش کو مشکوک حالت میں پاکر تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 1222 گرام چرس برامد

ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری

لوئر چترال پولیس کا عزم
منشیات سے پاک لوئر چترال