چترال (نمائندہ چترال میل) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع لویر چترال کے صدر عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ نے چترال میں حالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے جس پر انہیں یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے۔ پارٹی کی مرکزی قیادت کے نام محررہ مراسلے میں انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت چترالی عوام کی نظرین پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت پر لگی ہوئی ہیں جن سے وہ توقعات وابستہ کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے فوری ریلیف کی مدمیں فی الوقت ایک ارب روپے کی منظوری اور اسے ایم این اے غزالہ انجم ا ور پارٹی کی لویر اور اپر چترال کی ضلعی قیادت کے مشورے سے تقسیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کا فوری طور پر چترال کا دورہ کرنے کا مطالبہ بھی پیش کردیا ہے۔
تازہ ترین
- ہوملوئر چترال میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے تھانہ شغور کا وزٹ کرکے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”استاذ الاساتذہ حاجی غلام نبی” ۔۔محمد جاوید حیات
- ہومپاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے حق میں چترال لوئر میں ریلی نکالی گئی،
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔امتحانی ہال اور ہمارا مستقبل ” ۔۔محمد جاوید حیات
- ہومکراچی سے تعلق رکھنے والے سکالرز نے پولیس خدمت مرکز زرگراندہ میں سوسائیڈ پروینٹیو یونٹ اینڈ جینڈر رسپانس سنٹر آفس کا دورہ
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کا پولیس جوانوں کی شکایات اور عرض و معروض سننے کی خاطر اردلی روم کا انعقاد۔
- ہوملوئر چترال پولیس کے افسران اور جوانوں کے لئے سالانہ چاند ماری کا آغاز
- ہومایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ حسن اللہ کی سربراہی میں پبلک لیزان کمیٹی ممبران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔” سفیرہ کائی چترال کی مخلص بیٹی “۔۔محمد جاوید حیات