خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ریونیو اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں تحصیلدار (بی پی ایس، 16) کی آسامیوں کے لئے مقابلے کے امتحان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے تفصیلات کے مطابق مذکورہ امتحان 27 دسمبر 2023 سے یکم جنوری 2024 تک منعقد کیا جائے گا، اس سلسلے میں خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے تمام متعلقہ امیدواروں کو انکے رول نمبرز سلپس کمیشن کی ویب سائٹ www.kppsc.gov.pkسے ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایت کی ہے اگر کوئی امیدوار اپنے رول نمبر سلپ کے حوالے سے کمیشن کی ویب سائٹ،ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعے معلومات حاصل نہ کر سکے تو وہ امتحان کے انعقاد سے پہلے دفتری اوقات کار کے دوران کمیشن کے دفتر سے رجوع کر سکتا ہے یا درج ذیل فون نمبرات 091-9214131, 9212897, 9213750, 9213563 (Extension No. 105/180 ) پر بھی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومکلرز آف چترال کی طرف سے مارخور رمضان فٹسال لیگ سیزن ون 2026 کا گرانڈ فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
- ہومپاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز عمل میں لایا گیا
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے سٹی بازار چترال میں غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز
- مضامیناولاد کی تربیت اور صحبتِ بد سے بچاؤ: قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد
- مضامینرشوت: ایک سماجی کینسر اور شرعی نقطہ نظر۔۔۔بشیر حسین آزاد۔
- مضامینعالمی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: صبر و تحمل کی ضرورت۔۔ تحریر بشیر حسین آزاد
- ہومچترال: سال 2026 کے لیے صدقہ فطر کے ریٹس کا اعلان،کم از کم شرح 240 روپے مقرر
- مضامینحرصِ مال اور رشتوں کا زوال: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد۔۔
- ہومچترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کی حالیہ سرحدی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف چترال شہر میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا
- ہوم*ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری


