انتقال پُرملال ،،ڈاکٹر نذیرحسین شاہ انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل ) کجوَ بالا چترال لوئیر سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نزیرحسین شاہ انتقال کرگئے۔ آپ کینسر کی بیماری کی وجہ سے کافی عرصہ سے علیل تھے۔
مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز اتوار 3دسمبر بعد نمازظہر کجو میں ادا کیا گیا۔
ڈاکٹر نذیر حسین الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ بھی تھے وہ ایک نہایت شریف،ہمدرد اور انسان دوست شخصیت کے مالک تھے،انہوں نے مرتے دم تک دکھی اور بیمار انسانیت کی خدمت کی۔وہ ایک قابل ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ایک بہترین باپ بھی تھے۔

سوگواران:
میجیر احتشام
انجینئر ذیشان خان
معراج خان
استاد عبدالرازق