چترال(نما یندہ چترال میل) سٹی پولیس چترال کی کامیاب کاروائی42 لاکھ روپے مالیت کے زیوارت اور 3 لاکھ 19 ہزار کیش برامد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سٹی چترال میں مسمی عتیق اللہ ولد محمد ساخی سکنہ افغانستان حال جنگ بازار چترال نے اپنے گھر میں چوری ہونے کی رپورٹ درج کی تھی ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی بلبل حسن کی سربراہی میں ایک خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی تھی۔
تفتیشی ٹیم نے تفتیش کے عمل میں جدید سائنسی طریقہ کار کو بروکار لاتے ہوئے 24 گھنٹے کے اندر چوری میں ملوث ملزم شفیق اللہ ولد شریف اللہ سکنہ افغانستان حال جنگ بازار کو? مقدمہ 380 پی۔پی۔سی علت نمبر 422 گزشتہ روز مال مسروقہ سمیت جن میں (1 عدد سونے کا ہار, 5 عدد سونے کے بڑے سائز کی چوڑیاں, 1 عدد چھوٹے سائز کی چوڑی، 2 عدد سونے کی بالیاں,1 عدد سونے کی انگوٹھی) اور 3 لاکھ 19 ہزار روپے کیش برامد کرکے ملزم گرفتارکرلیا۔
تازہ ترین
- ہومدروش کے رہائشی سے 1274 گرام چرس برامد ۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- ہومخیبرپختونخوا حکومت کے ایک اور عوام دوست منصوبے ‘ احساس اپنا گھر’ پر عملدرآمد کے لیے محکمہ ہاوسنگ اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے
- مضامیندادبیداد۔۔ویٹی کان کی سلطنت۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔”جی ایچ ایس ورکھوپ ایک مثالی ادارہ”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامینداد بیداد۔۔ اٹلی اور نشاۃ ثا نیہ۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال کا پہلا بیچ کامیابی سے مکمل.
- مضامینداد بیداد۔۔مٹے نا میوں کے نشان کیسے کیسے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوٹ اویر آتشزدگی حادثہ، قاری فیض اللہ چترالی کا متاثرہ خاندان کیساتھ تعاون کا اعلان
- ہومپی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائیوں کے رنج اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وجیہ الدین
- مضامینداد بیداد۔۔روم اور شاعر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی