چترال (نما یندہ چترال میل) نماز جمعہ سے پہلے چترال دروش روڈ پر واقع اسپاغ لشٹ کے مقام پر مخالف سمت میں آنے والی دوتیز رفتار موٹر سائیکل ایک دوسرے سے ٹکراگئے جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جان بحق ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122کی ٹیم فوری طو ر پر موقع پر پہنچ کر زخمی اور دو نوں ڈیڈ باڈیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال منتقل کردیا۔ جان بحق ہونے والے افراد میں نبی احمد ولد غلام ساکنہ گانگ گہیریت اور حیات اللہ ولد ملنگ جان ساکنہ شیدی گہیریت شامل ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق حادثہ کی وجہ انتہائی تیز رفتاری ہے جوکہ32فٹ چوڑی روڈ میں بھی اپنی رفتار پر قابو پانے میں ناکام ہوکر ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے۔
تازہ ترین
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔
- ہومکوغذی کے مقام پر حادثہ،، ایک شخص جاں بحق،، مزید تفصیلات ۔۔۔
- ہوممحکمہ تعلیم کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی کا باقائدہ اجرا کر دیا گیا۔
- ہومآل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین سب ڈویژن چترال کی طرف سے پیسکو ملازمین سانحہ صوابی کے خلاف چترال پریس کلب میں احتجاج ریکارڈ، بھرپور الفاظ میں مذمت
- ہومدیانتداری اور ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے والے نوجوان کو لوئر چترال پولیس کی جانب سے تعریفی اسناد.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔۔شیر علی خان درانی۔۔شاعر خوش مزاج۔
- ہومماں و دودھ کی افادیت کے حوالے سے عالمی مہینے کی مناسبت سے چترال لوئر میں سیمنار و آگاہی واک کا اہتمام۔