چترال کے معروف پولو پلیر اور پولو کوچ صوبیدار (ریٹائرڈ) محمد ایاز مختصر علالت کے بعد بدھ کے روز وفات پاگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے معروف پولو پلیر اور پولو کوچ صوبیدار (ریٹائرڈ) محمد ایاز مختصر علالت کے بعد بدھ کے روز وفات پاگئے۔ ان کی عمر 85 سال تھی۔ انہیں آبائی گاؤں زرگراندہ کے قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔