اسلام اباد (نما یندہ چترال میل) پاکستان مسلم لیگ ن چترال کے پارٹی ترجمان اور معروف قانون دان نیاز اے نیازی ایڈووکیٹ کی وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر انجنیر امیر مقام سے وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی امور کے علاؤہ مسلم لیگ ن چترال کی وفد کا وزیراعظم سے حالیہ دنوں میں کی گی ملاقات پر بھی تفصیلی گفتگو ھوی۔ انجنیر امیر مقام نے وزیراعظم سے چترال کے وفد کی ملاقات کو چترال کی تعمیر و ترقی کیلے فایدہ مند قرار دیا۔ انہوں نے کہا موجودہ حالات میں یہ ملاقات انتہاء ضروری تھی۔ انہوں نے کہا چترال کے مسایل کے حل بارے وزیراعظم کے جاری کردہ تمام directives پر عملدرآمد کے ذاتی دلچسپی لینگے۔ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ اس ملاقات میں وہ بھی موجود ھونا چاھتا تھا لیکن لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی پروگرام کے وجہ سے انہیں ملک سے باہر جانا پڑا۔
تازہ ترین
- ہومتعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
- ہومخیبرپختونخوا حکومت نے رواں سال ترچ میر سال کے طور منانے اور چترال میں سالانہ ترچ میر فیسٹیول شروع کرنے کا اعلان
- ہومموجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر لوئر چترال میں موجود چائنیز ورکرز اور حساس مقامات کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے سلسلے میں خصوصی میٹنگ کا انعقاد
- ہومٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال ضلع لوئرچترال میں ضلعی ٹی بی کنٹرول پروگرام اورایسوسی ایشن فارکمیونٹی ڈیویلپمنٹ (اے سی ڈی)کے زیرانتظام ایک آگاہی سمینار
- ہومبروغل میں شدید برفباری کے نتیجے میں غذائی قلت کے خطرے کو ٹالنے کے لئے لحہ محمود فاؤنڈیشن نے راشن پیکج سے بھری درجنوں گاڑیاں یارخون لشٹ کی طرف روانہ کردیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”یوم پاکستان کی تقریبات اور میرے آنسو“۔
- ہومقدرتی ماحول کی حفاظت کیلئے درختوں کی حفاظت کرنا اور پودے لگانا بہت ضروری ہے۔خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کاکاخیل کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب
- ہومڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان نے ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم کے ساتھ ساتھ عملدرآمد کا سلسلہ شروع کیا ہے.
- ہوم21 مارچ 2024 عالمی یوم جنگلات کے حوالے سے ہیڈ کوارٹر چترال سکاؤٹس میں شجرکاری مہم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔
- ہوموائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ صاحب کا ٹینیور مکمل ہونے کے موقع پر چترال یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (CUTA) کی جانب سے ان کے اعزاز میں الوداعی افطار ڈنر اور تقریب کا انعقاد کیا گیا