چترال (نما یندہ چترال میل) ڈی پی او چترال لویر کی خصو صی ہدایات پر چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاراوائی کا منظم طریقے سے اغاز کر دیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) ڈی پی او چترال لویر کی خصو صی ہدایات پر چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاراوائی کا منظم طریقے سے اغاز کر دیاہے۔ ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ عتیق الرحمن کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ شغور مجیب الرحمن نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضے سے افیون برآمد۔ملزم گرفتار۔مزید تفتیش جاری ہے۔