چترال (نما یندہ چترال میل) چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ملک بھر میں اظہار تشکر کے سلسلے میں نماز شکرانہ ادا کرنے کے بعد آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس میں سینکڑوں پارٹی کارکنان نے شرکت کی اور امپورٹڈ حکومت سے پنجاب کو آزاد کرنے اور پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ پی ٹی آئی لویر چترال کے نامزد جنرل سیکرٹری فخر اعظم کے انتظام سے سینگور پل کے مقام پر منعقد ہونے والی اس پروگرام میں اپنی خوشی کا اظہار کے لئے آتش بازی کے علاؤہ دیگر آئٹمز شامل کئے تھے۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنان نے کہا کہ پاکستان عوام کو عمران خان کے بیانیہ کی صداقت پر یقین آگئی ہے اور اگلے الیکشن میں دو تہائی کی اکثریت کے ساتھ کامیابی منتظر ہے۔
تازہ ترین
- ہومچترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قرار دینے کا مطالبہ۔ پریس کانفرنس
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”تعلیم کے دورازے اور غریب“..
- ہوممالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخواہ نے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انجنئیر فضل ربی جان صدر پی پی پی
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی