پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جعرافیہ کے سابق چیرمین پروفیسر اسرار الدین کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جعرافیہ کے سابق چیرمین پروفیسر اسرار الدین کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئی۔ انہیں سینگور میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ ڈاکٹر فدا عزیز الدین، علاء الدین، فخر الدین، معیز الدین کی بھابی، نعیم الدین، نجیب الدین کی والدہ اور ایڈیشنل سیکرٹری منہاس الدین اور تمیز الدین کی چچی تھیں۔