چترال(بشیرحسین آزاد)سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن چترال کی طرف سے اپر چترال میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال اور وائلڈ لائف ڈویژن چترال کے تعاون سے اسپیس ایرا پبلک سکول بونی میں حیاتیاتی تنوع کا بین الاقوامی دن منایا گیا۔تقریب میں اے سی ہیڈکوارٹر اپرچترال شاہ عدنان،تحصیل چئیرمین مستوج،ڈائریکٹر چپس جعفر علی دوست،پرنسپل اسپیس ایرا پبلک سکول نذیر،آرپی ایم سنولیپرڈفاونڈیشن چترال جمیل اللہ شیرازی اور رینج افیسر وائلڈ لائف اپرچترال منیراحمد نے شرکت کی۔۔ پروگرام میں حاضرین نے حیاتیاتی تنوع کی اہمیت اور ان کی تحفظ کے حوالے سے خطاب کی۔ آخر میں عوامی آگاہی کے لئے اسپیس ایرا سکول سے بونی چوک تک ریلی بھی نکالی گئی، جس میں متعلقہ اداروں کے زمہ داراں، سٹاف اور عوام کی بہت بڑی تعداد نے حصہ لیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے