خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الاوئنس کی منظوری دی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

پشاور (نما یندہ چترال میل)خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا بڑا اقدام۔
سرکاری ملازمین کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الاوئنس کی منظوری۔
ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس بنیادوں تنخواہ کے 15 فیصد کے برابر ہوگا، محمود خان
یہ الاؤنس گریڈ 1 تا 19 کے ملازمین کو دیا جائے گا جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا، محمود خان
خیبر پختونخوا اپنے ملازمین کا ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس دینے والا پہلا صوبہ ہے، وزیر اعلی
موجودہ حالات میں سرکاری ملازمین کو درپیش مشکلات کا بخوبی ادراک ہے، محمود خان
ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس سرکاری ملازمین کا دیرینہ مطالبہ تھا جسے ہماری حکومت نے پوری کی، محمود خان
مشکل مالی صورتحال کے باوجود پچھلے سال بھی ہم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا تھا، محمود خان
صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کا سلسلے آئندہ بھی جاری رکھے گی، محمود خان