مولانا ا قاری عمران الد ین امام جامع مسجد المر کز اسلامی پشاور کی والدہ ،اہلیہ اور دو بیٹو ں کی نما ز جنازہ اج 19 فروری بروز ہفتہ بوقت تین بجے بروز دومون میں ادا کی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) مولانا ا قاری عمران الد ین امام جامع مسجد المر کز اسلامی پشاور کی والدہ ،اہلیہ اور دو بیٹے ان کے گھر واقع پشاور میں خوفناک اتشزدگی کے واقعہ میں جھلس کر انتقال کر گئے ہیں ان کی نما ز جنازہ اج 19 فروری بروز ہفتہ بوقت تین بجے بروز دومون میں ادا کی جائے گی۔مولانا قاری عمران الد ین MNA مولانا عبد الاکبر چترالی کے قریبی رشتہ دار ہیں۔