محمد اکبرخان ڈایرکٹر جنرل پاکستان فارسٹ انسٹیٹوٹ پشاور کی والدہ وفات پاء گئی ,

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) محمد اکبرخان ڈایرکٹر جنرل پاکستان فارسٹ انسٹیٹوٹ پشاور کی والدہ وفات پاء گئی۔دیگر سوگوران میں ماسٹر شیر غازی خان،شیر فیاض ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اور صو بیدار مجیب شامل ہیں۔انہیں گزشتہ روز ابائی قبرستان مستوج میں سپرد خاک کر دیا گیا۔