اپر چترال میں دو دنوں سے جاری اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ احتیتام پذیرہوا۔

Print Friendly, PDF & Email

اچترال (نمائندہ چترال میل) اپر چترال میں دو دنوں سے جاری اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ احتیتام پذیرہوا۔ ایونٹ کے اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہرالاسلام تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب منظور احمد افریدی، ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل جناب ندیم شہزاد، ذوالفقار علی تنولی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر چترال، انتظامی آفیسران، لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان، سیاسی و سماجی شخصیات، عمائدین علاقہ، کھلاڑی حضرات اور کثیر تعداد میں لوگوں نے پروگرام کو رونق بخشی۔ پروگرام کے احتیتام میں مہمانوں نے پوزیشن لینے والیکھلاڑیوں میں شیلڈز اور ٹرافیاں تقسیم کی۔