چترال(بیشر حسین آزاد)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس چترال کی طرف سے مہنگائی اور ایڈہاک ایلاؤنسز کو بنیادی تنخواہوں کے ساتھ ضم نہ کرنے کے خلاف چترال پریس کلب کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائچترال(بیشر حسین آزاد)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس چترال کی طرف سے مہنگائی اور ایڈہاک ایلاؤنسز کو بنیادی تنخواہوں کے ساتھ ضم نہ کرنے کے خلاف چترال پریس کلب کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائی گئی۔احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے چیئرمین اگیگا امیر الملک نے الائنس کی جانب سے تمام ایڈہاک الاؤنسز کو قانون اور آئین کے مطابق بنیادی تنخواہ کے ساتھ ضم کرنے، تنخواہوں اور مراعات میں موجود تضاد کو ختم کرنے،ملک بھر کے تمام ملازمین کے اپ گریڈیشن، کمر توڑ مہنگائی کے تناسب سے ملازمین اور پنشنرز کو 100% مہنگائی الاونس دینے، تمام کنٹریکٹ /ایڈہاک اساتذہ اور دیگر ملازمین کو مستقل کرنے، سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حد 55سال کو ختم کرنے، ریٹائرمنٹ کی سابقہ پالیسی بحال کرنے، پے اینڈ پنشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے اور تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کوا عتماد میں لینے کا مطالبہ کیا۔اُنہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات فوری طور پر منظور کیے جائیں بصورت دیگر پاکستان کے تمام ملازمین اپنے آئینی اور قانونی حقوق کے حصول کیلئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے پر مجبورہونگے۔احتجاج میں امیر الملک چیرمن اگیگا، ضیاء الرحمان جنرل سکرٹری ایگیگا لوئرچترال،نثار احمد صدر ATAچترال لوئر،وقار احمد صدر پیرا میڈیکس ڈی ایچ کیوہسپتال لوئر چترال،الیاس احمد صدر کلاس فور یونین لوئر چترال،ذاہد عالم جنرل سکرٹری ATAلوئر چترال ودیگر شامل تھے۔
ی گئی۔احتجاج ریکارڈ کراتےچترال(بیشر حسین آزاد)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس چترال کی طرف سے مہنگائی اور ایڈہاک ایلاؤنسز کو بنیادی تنخواہوں کے ساتھ ضم نہ کرنے کے خلاف چترال پریس کلب کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائی گئی۔احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے چیئرمین اگیگا امیر الملک نے الائنس کی جانب سے تمام ایڈہاک الاؤنسز کو قانون اور آئین کے مطابق بنیادی تنخواہ کے ساتھ ضم کرنے، تنخواہوں اور مراعات میں موجود تضاد کو ختم کرنے،ملک بھر کے تمام ملازمین کے اپ گریڈیشن، کمر توڑ مہنگائی کے تناسب سے ملازمین اور پنشنرز کو 100% مہنگائی الاونس دینے، تمام کنٹریکٹ /ایڈہاک اساتذہ اور دیگر ملازمین کو مستقل کرنے، سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حد 55سال کو ختم کرنے، ریٹائرمنٹ کی سابقہ پالیسی بحال کرنے، پے اینڈ پنشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے اور تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کوا عتماد میں لینے کا مطالبہ کیا۔اُنہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات فوری طور پر منظور کیے جائیں بصورت دیگر پاکستان کے تمام ملازمین اپنے آئینی اور قانونی حقوق کے حصول کیلئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے پر مجبورہونگے۔احتجاج میں امیر الملک چیرمن اگیگا، ضیاء الرحمان جنرل سکرٹری ایگیگا لوئرچترال،نثار احمد صدر ATAچترال لوئر،وقار احمد صدر پیرا میڈیکس ڈی ایچ کیوہسپتال لوئر چترال،الیاس احمد صدر کلاس فور یونین لوئر چترال،ذاہد عالم جنرل سکرٹری ATAلوئر چترال ودیگر شامل تھے۔
ہوئے چیئرمین اگیگا امیر الملک نے الائنس کی جانب سے تمام ایڈہاک الاؤنسز کو قانون اور آئین کے مطابق بنیادی تنخواہ کے ساتھ ضم کرنے، تنخواہوں اور مراعات میں موجود تضاد کو ختم کرنے،ملک بھر کے تمام ملازمین کے اپ گریڈیشن، کمر توڑ مہنگائی کے تناسب سے ملازمین اور پنشنرز کو 100% مہنگائی الاونس دینے، تمام کنٹریکٹ /ایڈہاک اساتذہ اور دیگر ملازمین کو مستقل کرنے، سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حد 55سال کو ختم کرنے، ریٹائرمنٹ کی سابقہ پالیسی بحال کرنے، پے اینڈ پنشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے اور تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کوا عتماد میں لینے کا مطالبہ کیا۔اُنہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات فوری طور پر منظور کیے جائیں بصورت دیگر پاکستان کے تمام ملازمین اپنے آئینی اور قانونی حقوق کے حصول کیلئے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے پر مجبورہونگے۔احتجاج میں امیر الملک چیرمن اگیگا، ضیاء الرحمان جنرل سکرٹری ایگیگا لوئرچترال،نثار احمد صدر ATAچترال لوئر،وقار احمد صدر پیرا میڈیکس ڈی ایچ کیوہسپتال لوئر چترال،الیاس احمد صدر کلاس فور یونین لوئر چترال،ذاہد عالم جنرل سکرٹری ATAلوئر چترال ودیگر شامل تھے۔
تازہ ترین
- ہومتعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
- ہومخیبرپختونخوا حکومت نے رواں سال ترچ میر سال کے طور منانے اور چترال میں سالانہ ترچ میر فیسٹیول شروع کرنے کا اعلان
- ہومموجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر لوئر چترال میں موجود چائنیز ورکرز اور حساس مقامات کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے سلسلے میں خصوصی میٹنگ کا انعقاد
- ہومٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال ضلع لوئرچترال میں ضلعی ٹی بی کنٹرول پروگرام اورایسوسی ایشن فارکمیونٹی ڈیویلپمنٹ (اے سی ڈی)کے زیرانتظام ایک آگاہی سمینار
- ہومبروغل میں شدید برفباری کے نتیجے میں غذائی قلت کے خطرے کو ٹالنے کے لئے لحہ محمود فاؤنڈیشن نے راشن پیکج سے بھری درجنوں گاڑیاں یارخون لشٹ کی طرف روانہ کردیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”یوم پاکستان کی تقریبات اور میرے آنسو“۔
- ہومقدرتی ماحول کی حفاظت کیلئے درختوں کی حفاظت کرنا اور پودے لگانا بہت ضروری ہے۔خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کاکاخیل کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب
- ہومڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان نے ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم کے ساتھ ساتھ عملدرآمد کا سلسلہ شروع کیا ہے.
- ہوم21 مارچ 2024 عالمی یوم جنگلات کے حوالے سے ہیڈ کوارٹر چترال سکاؤٹس میں شجرکاری مہم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔
- ہوموائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ صاحب کا ٹینیور مکمل ہونے کے موقع پر چترال یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (CUTA) کی جانب سے ان کے اعزاز میں الوداعی افطار ڈنر اور تقریب کا انعقاد کیا گیا