خیبر پختوں خوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا .

Print Friendly, PDF & Email

پشاور (نما یندہ چترال میل)خیبر پختوں خوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔4نومبر سے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے 23نومبر کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے 19 دسمبر کو پولنگ ہوگی۔